۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک عالمِ دین کے مقام اور اس کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنزالعمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم:

مَوتُ العالِمِ مُصيبَةٌ لا تُجبَرُ و ثُلمَةٌ لا تُسَدُّ ، و هُوَ نَجمٌ طـمِسَ ، و مَوتُ قَبيلَةٍ أيسَرُ مِن مَوتِ عالِمٍ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ایک عالم کی موت ایسی مصیبت ہے جس کا جبران ممکن نہیں اور ایسا رخنہ ہے کہ جس کو پُر نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ایک ستارہ ہے جو غروب ہو جاتا ہے اور اس کی موت کا نقصان ایک قبیلے کی موت کے نقصان سے زیادہ ہے۔

كنزالعمّال: ۲۸۸۵۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .